پینٹنگز سے ’فوک کہانیاں‘ بیان کرتی بلوچستان کی آرٹسٹ جمعرات 28 نومبر 2024 5:53 بلوچستان سے تعلق رکھنے والی آرٹسٹ مینہ عصمت اللہ اپنی پینٹنگز سے فوک کہانیاں کیسے بیان کرتی ہیں، اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی ویڈیو رپورٹ فوک کہانیاں کوئٹہ کی آرٹسٹ پینٹنگز کلچرل شیئر: واپس اوپر جائیں