Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور کا کیفے جہاں ’چائے پیئیں اور کتاب بھی پڑھیں‘

پشاور کے ایک چائے خانے میں لائبریری قائم کی گئی ہے۔ چائے خانے کے مالک کہتے ہیں کہ ’موبائل فون سے لوگوں کو ہٹانا اور کتاب کی طرف لانا تھوڑا سا مُشکل ہے۔‘ اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: