کون سے سمارٹ فونز پر اب واٹس ایپ نہیں چلے گا؟ جمعرات 2 جنوری 2025 9:31 واٹس ایپ پیغام رسانی اور رابطہ کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی دنیا کی سب سے مقبول ایپ ہے۔ میٹا کی جانب سے یکم جنوری 2025 سے واٹس ایپ کو ایسے سمارٹ فونز پر بند کر دیا گیا ہے جن میں اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم پرانا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کی ویڈیو رپورٹ۔ سمارٹ فونز واٹس ایپ اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم شیئر: واپس اوپر جائیں