Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چیمپئنز ٹرافی 2025: راولپنڈی میچز کے تمام جنرل انکلوژر ٹکٹس فروخت

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز دیکھنے کے لیے راولپنڈی میں شائقین کرکٹ زور و شور سے ٹکٹ خرید رہے ہیں۔ راولپنڈی میچز کے تمام جنرل انکلوژر ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں۔ مزید جانیے صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں۔

شیئر: