’خود کھائیں یا اِن کو کھلائیں‘، برطانیہ میں شہری پالتو جانوروں کو شیلٹر ہومز میں چھوڑنے پر مجبور
’خود کھائیں یا اِن کو کھلائیں‘، برطانیہ میں شہری پالتو جانوروں کو شیلٹر ہومز میں چھوڑنے پر مجبور
جمعہ 18 اپریل 2025 9:09
برطانیہ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث شہری اپنے پالتو جانور شیلٹر ہومز کو دینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ بعض شہری اپنے پالتو جانور کا علاج کروانے سے قاصر ہیں۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں