Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

90 منٹ کا سفر پانچ منٹ میں، نیویارک میں ایئر ٹیکسی کا ماڈل متعارف

امریکہ میں اب شہری ایئر ٹیکسی کے ذریعے 15 منٹ سے بھی کم وقت میں ایئرپورٹ پر پہنچ سکتے ہیں۔ ایوی یشن سٹارٹ اپ ’آرچر‘ نے یونائیٹڈ ایئرلائنز کے ساتھ مل کر ایئرٹیکسی کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ آرچر نے پنے مڈنائٹ ایئر کرافٹ کے ماڈل کو نیویارک میں پیش کیا۔ تفصیل اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: