Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گوادر ایئرپورٹ پر دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ لینڈ کر سکتا ہے‘

پاکستان نے چین کی مدد سے تقریباً 240 ملین ڈالر کی لاگت سے گوادر میں نیا انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعمیر کیا جو چار ہزار 300 ایکڑ (17 مربع کلومیٹر) پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ہوائی اڈہ ہے جس پر دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار طیارے بھی اتر سکتے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے خرم شہزاد کی رپورٹ میں

شیئر: