Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوادر میں ’کرکٹ کے مواقع ملیں تو قومی کھلاڑی نکل سکتے ہیں‘

پاکستان بھر کی طرح صوبہ بلوچستان میں بھی کرکٹ مقبولیت حاصل کر رہی ہے۔ روایتی طور پر یہاں فٹ بال کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے لیکن اب کرکٹ کے بھی بہترین کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں جن میں گوادر کے عبدالحمید بلوچ کا نام نمایاں ہے۔ مزید جانیے خرم شہزاد کی اس رپورٹ میں

شیئر: