Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اب 15 ملانے پر پنجاب پولیس ’خون دینے‘ بھی آئے گی

پولیس ہیلپ لائن 15 اب شہریوں کو خون پہنچانے کا ذریعہ بھی ہے۔ ورچوئل بلڈ بینک کے منصوبے کے تحت شہریوں کو ایمرجنسی میں خون کے عطیات مفت فراہم کیے جاتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: