’مویشیوں کا ضلع‘ جہاں سے جانور قربانی کے لیے پورے ملک میں بھیجے جاتے ہیں
’مویشیوں کا ضلع‘ جہاں سے جانور قربانی کے لیے پورے ملک میں بھیجے جاتے ہیں
جمعرات 5 جون 2025 6:26
بلوچستان کے شمال مشرق میں واقع ضلع موسیٰ خیل قدرتی چراگاہوں اور مال مویشیوں سے مالا مال ہے۔ عید الاضحیٰ پر موسیٰ خیل کے مویشی ملک بھر میں بھیجے جاتے ہیں۔ دیکھیے زین الدین کی ڈیجیٹل رپورٹ۔