’لوگ خوفزدہ ہیں اور کاروبار بند ہیں،‘ ایران سے براستہ تفتان سرحد پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری
’لوگ خوفزدہ ہیں اور کاروبار بند ہیں،‘ ایران سے براستہ تفتان سرحد پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری
جمعہ 20 جون 2025 6:38
اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری لڑائی کے باعث پاکستانی شہری ایران سے براستہ تفتان سرحد اپنے ملک واپس پہنچ رہے ہیں۔ لڑائی کے بعد سے اب تک 3000 پاکستانی ایران سے واپس پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ