کراچی بندرگاہ پر لیڈیز کینٹین ’آرام دہ اور مناسب ماحول‘
کراچی بندرگاہ پر لیڈیز کینٹین ’آرام دہ اور مناسب ماحول‘
منگل 24 جون 2025 6:55
کراچی کی بندرگاہ پر سخت ڈیوٹیاں سرانجام دینے والی خواتین کے لیے ایک کینٹین کھولا گیا ہے جہاں مناسب قیمت پر معیاری کھانا بھی دستیاب ہے اور پرسکون ماحول بھی۔دیکھیےزین علی کی رپورٹ