Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غلاف کعبہ کی تبدیلی کا آغاز، 24 قیراط سونے کے تاروں سے 68 آیات قرآنی درج

0 seconds of 1 minute, 10 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:10
01:10
 
مسجد الحرام میں پرانے غلاف کو اتارنے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ نیا غلاف کعبہ خالص ریشم کے 47 حصوں پر مشتمل ہے جس پر 24 قیراط سونے کے تاروں سے 68 آیات قرآنی درج ہیں۔ کسوہ کا مجموعی وزن 1415 کلو گرام ہے۔
مزید دیکھیے سعودی پریس ایجنسی کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: