Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’نو سپیس فار بیزوس‘، دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص کی شادی کے خلاف احتجاج

دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص جیف بیزوس کی شادی کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے جس کے بعد اٹلی کے شہر وینس میں ان کی شادی کی تقریب کا مقام بدل دیا گیا ہے۔ اس احتجاج کی وجہ کیا ہے جانیے اُردو نیوز کے ثوبان افتخار راجہ کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: