Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے پسماندہ علاقوں میں بچوں کی تعلیم کا رضاکارانہ مشن

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں جون اور جولائی کی چھٹیوں کے دوران انٹرنیشنل سکولوں میں پڑھنے والے بچے غریب اور بے سہارا بچوں کو مفت تعلیم دے رہے ہیں۔ تفصیلات صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: