Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’فن و ثقافت کے بیچ دیواریں‘ ، پاکستان انڈیا کی جنگ کے بعد فنکاروں کی مایوسی

مئی کے اوائل میں ہونے والی انڈیا اور پاکستان کی جنگ کو گزشتہ دہائیوں میں ثقافتی محاذ پر سب سے بدترین قرار دیا گیا جس نے فنکاروں کو متاثر کیا۔ اس تنازع نے پہلی بار میوزک انڈسٹری کو نقصان پہنچایا۔ پاکستانی گلوکارہ انورال خالد نے بتایا کہ ان کی انڈیا میں فالوونگ ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: