Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی دہلی کے پیٹرول سٹیشنز پر پولیس گاڑیوں کے کاغذات کیوں چیک کر رہی ہے؟

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں 15 سال پرانے ماڈل کی گاڑیوں کو ایندھن کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس پابندی کا مقصد خطرناک سموگ پر قابو پانا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: