Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر پختونخوا پولیس کے سنِفر ڈاگز ریٹائرمنٹ کے بعد کیا کرتے ہیں؟

خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے کئی منصوبے ناکام بنانے والے پولیس کے دو سراغ رساں کتے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں۔ یہ سنِفر ڈاگز سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن حصہ لیتے تھے اور ان کو ہر آپریشن میں حصہ بھی ملتا تھا۔ دیکھیے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: