Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہانگ کانگ میں بلیوں کی خوبصورتی کا مقابلہ

ہانگ کانگ میں ہزاروں کی تعداد میں بلیوں سے محبت کرنے والے افراد نے ایک نمائش میں شرکت کی جو مکمل طور پر بلیوں کے لیے وقف تھی۔ اس تین روزہ نمائش کے لیے جج جنوبی افریقہ اور امریکہ سے بلائے گئے تھے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: