Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی وزیر خارجہ سے ہالینڈ کے ہم منصب کا رابطہ

ٹیلیفونک رابطے میں غزہ کی پٹی کی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔ (فوٹو سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ہالینڈ کے ہم منصب نے جمعرات کو ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
سعودی خبررساں ادارے ’ایس پی اے‘ کے مطابق ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈ کیمپ نے رابطہ کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر غزہ کی پٹی کی صورتحال اور سلامتی کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔
 

 

شیئر: