Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گھر رہا نہ گھر والے‘، سیلاب کے بعد بونیر کے حالات

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں تین دن گزرنے کے بعد بھی امدادی کارکن لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔ حکام کے مطابق اب بھی 150 افراد لاپتہ ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: