Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں ہیئر ٹرانسپلانٹ کے دوران مریضوں کی ’میوزک تھیراپی‘

پشاور میں ایک ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک میں علاج کے دوران مریضوں کی ’میوزک تھیراپی‘ کی جاتی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق مریضوں کی گھبراہٹ کو کم کرنے کے لیے یہ طریقہ اپنایا جاتا ہے۔ دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: