Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب کے دور دراز علاقوں میں ڈرون کی مدد سے سیلاب متاثرین کی تلاش

سول ڈیفنس پنجاب نے دور دراز علاقوں میں سیلاب سے پھنسے افراد کی تلاش کے لیے ڈرون کا استعمال کیا۔ جبکہ جن مقامات تک کشتیوں سے رسائی ممکن نہیں وہاں ڈرون سے امداد پہنچائی جا رہی ہے۔ تفصیل ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: