Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اب یہاں رہنا بہت مشکل ہو گیا‘، انڈین پنجاب میں کسان پریشان کیوں ہیں؟

پاکستان اور انڈیا میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں جہاں جانی نقصان ہوا وہاں بڑی رقبے پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہو گئی ہیں۔ انڈین پنجاب میں ایک جانب کسان اپنی مکان سیلاب میں بہہ جانے سے پریشان ہیں تو وہاں فصلیں تباہ ہونے سے آنے والے دنوں میں ان کی مالی مشکلات کے بارے میں فکرمند ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: