Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبرپختونخوا میں پہلی مرتبہ خاتون ایس پی انویسٹیگیشن تعینات

صوبہ خیبرپختونخوا میں محکمہ پولیس کے شعبہ تفتیش میں پہلی مرتبہ خاتون افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔ صوابی سے تعلق رکھنے والی عاائشہ گل نے ایس پی انویسٹیگیشن پشاور کا چارج سنبھال لیا ہے۔ پشاور سے اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: