Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دونوں عظیم شخصیات ہیں، صدر ٹرمپ

وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جمعے کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر بھی موجود تھے جبکہ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور سیکریٹری خارجہ مارکو روبیو نے بھی شرکت کی۔ مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں

 

شیئر: