Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنہری ریت اور نیلے پانیوں کے درمیان سعودی عرب کا پہلا گالف کورس

ریڈ سِی گلوبل (آر ایس جی) نے باقاعدہ طور پر شورٰی لنکس کا افتتاح کر دیا ہے جو سعودی عرب کا 18 ہولز کا پہلا ایسا گالف کورس ہے جو مکمل طور پر بحیرۂ احمر میں ایک جزیرے پر واقع ہے۔ یہ گالف کورس ’گالف سعودی‘ کی زیرِ نگرانی کام کرے گا۔ مزید دیکھیے اردو نیوز کی ویڈیو میں

شیئر: