Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: لمبے پروں اور زبردست برداشت والے منگولین بازوں کی نیلامی

ریاض میں منعقد فالکن نیلامی میں دو منگولین باز 9 لاکھ ریال میں فروخت ہوئے ہیں۔ سعودی انٹرنیشنل فالکن اینڈ ہنٹنگ ایکزیبیشن 2025 کی تاریخ میں پہلی مرتبہ منگلولین بازوں کے لیے خصوصی زون مختص کیا گیا ہے۔ اپنے بڑے جسم، کشادہ پروں، غیر معمولی برداشت اور مختلف رنگوں کے باعث یہ باز دیگر اقسام سے ممتاز مقام رکھتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

شیئر: