Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان: موبائل فون کا استعمال دو گھنٹے تک محدود کرنے کا قانون نافذ

جاپان کے شہر تویاکے میں سمارٹ فون کے استعمال کو روزانہ دو گھنٹے تک محدود کرنے کا ایک نیا قانون منظور کیا گیا ہے جس کا مقصد صحت مند عادات اپنانے کی ترغیب دینا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: