Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیپال کی جنریشن زی، ’یہ پہلا موقع ہوگا جب میں الیکشن میں حصہ لوں گی‘

نیپال میں حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد جنریشن زی سے تعلق رکھنے والے نواجوان پہلی بار اپنے ووٹ کا اندراج کروا رہے ہیں۔ وہ انتخابات کو ایک ایسے موقع کے طور پر دیکھ رہے ہیں جس پر ملک کے مستقبل کا دارومدار ہو گا۔
مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔  

شیئر: