Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے لیے کوالیفائی کر لیا

سعودی عرب نے منگل کے روز جدہ میں ایشیائی کوالیفائرز کے چوتھے مرحلے میں عراق کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر میچ کھیل کر 2026 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

شیئر: