Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کی چٹخارے دار فروٹ چاٹ، ’شوگر کے مریضوں کے لیے بھی‘

کراچی کی شاہراہ فیصل پر ’پاکستانی فروٹ چاٹ‘ ایک ایسی دکان ہے جو برسوں سے اپنے ذائقے اور معیار کی بدولت شہر بھر میں مشہور ہے۔ دلچسپ بات یہ کہ یہاں شوگر کے مریضوں کے لیے بھی خصوصی طور پر تیار کی گئی چاٹ دستیاب ہوتی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔ 

شیئر: