Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور سموگ کی لیپٹ میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر

حکام کی جانب سے آلودگی پھیلانے والوں کو سزا دینے کے اعلان کے باوجود لاہور میں فضائی آلودگی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ اتوار کو ایئر کوالٹی انڈیکس 388 تک پہنچ گیا جو ایک خطرناک حد سمجھی جاتی ہے۔ روئٹرز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: