Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تھرکتے پاؤں، تالیاں، اور گٹار کی مدھر دھن: پشاور میں ’فلمینکو‘ رقص

پشاور نشتر ہال پہلی بار ہسپانوی موسیقی سے گونج اُٹھا۔ سپین کے شہر بارسلونا سے آئے فنکاروں نے معروف رقص فلیمنکو کا شاندار مظاہرہ کر کے شرکاء کو خوب محظوظ کیا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: