تاریخ اور خوبصورتی کو ایک ساتھ ملانے والے بنی مالک کے قلعے
تاریخ اور خوبصورتی کو ایک ساتھ ملانے والے بنی مالک کے قلعے
پیر 3 نومبر 2025 11:40
جازان ریجن کے پہاڑی سلسلے بنی مالک کے پہاڑ الدایر قدرتی حسن سے مالا مال ہیں ۔ بنی مالک کے قلعوں کا شمار تاریخی ورثے میں ہوتا ہے ۔ یہ قلعے تاریخ اور خوبصورتی کو ایک ساتھ ملاتے ہیں ۔ مزید دیکھیں الاخباریہ کی ویڈیو میں