Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ننھے دریائی گھوڑے کی پہلی تیراکی، ماں نے کیسے تربیت کی؟

برلن کے چڑیا گھر میں ایک ننھے دریائی گھوڑے نے پہلی بار تیرنا شروع کیا۔ جب وہ گہرے پانی میں جاتا تو ماں اسے دوسری جانب دھکیل دیتی۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔

شیئر: