Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’پاکستان اور طالبان سے اپیل کر رہے ہیں یہ جنگیں بند کریں صرف عام شہری مارے جارہے ہیں‘

جمعرات کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں میں افغانستان کے سرحدی ضلع سپین بولدک میں گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور خاندان سوگ میں ہیں۔ دوسری جانب سرحد کے اُس پار پاکستان کے چمن علاقے میں مقامی دیہاتی دونوں حکومتوں سے پرزور اپیل کر رہے ہیں کہ تشدد کو ختم کیا جائے۔ تفصیل دیکھیں اے ایف پی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: