پاکستان میں تجاوزات کے خلاف کسی بھی آپریشن میں پہلا ٹارگٹ ریڑھی بان بنتے ہیں۔ لیکن خیبرپختونخوا میں ان ریڑھی بانوں کو تحفظ دینے کے لیے قانون تیار کیا گیا ہے۔ ریاستی تحفظ ملنے سے ان کی مشکلات کس حد تک کم ہو جائیں گی جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔