پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اب پڑے گی جیب پر بھاری، کتنا جرمانہ ہوگا؟
پنجاب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اب پڑے گی جیب پر بھاری، کتنا جرمانہ ہوگا؟
جمعہ 28 نومبر 2025 8:57
پنجاب حکومت نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھانے کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ اب موٹر سائیکل سواروں اور گاڑی چلانے والوں کو اوور سپیڈنگ کرنے پر کتنا جرمانہ ہوگا جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ۔