Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا ’فیشن ایونیو‘: برینڈز سے شاپنگ، مزیدار کھانے اور پُرسکون واک

لاہور کے علاقے گلبرگ میں فیشن ایوینیو کو خوبصورت لائٹوں سے مزین کیا گیا ہے جبکہ پیدل چلنے والوں کے لیے الگ راستہ مختص کیا گیا ہے۔ شام کے وقت کیسا منظر ہوتا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: