سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بحرین میں اطالوی وزیراعظم کی ملاقات بدھ 3 دسمبر 2025 18:37 سعودی وزیراعظم و ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے اطالوی وزیراعظم نے بحرین کے دارالحکومت منامہ میں ملاقات کی ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں سعودی عرب اٹلی بحرین ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں