Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’گھر والوں کر پریشان کیوں کروں‘، بائیک چلانے والی خاتون پولیس اہلکار

سندھ پولیس کی اہلکار کنیز جمال اپنی ڈیوٹی پر جانے کے علاوہ روزمرّہ کے دیگر کاموں کے لیے بھی موٹرسائیکل کا استعمال کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنے لیے اس سواری کا انتخاب کیوں کیا جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: