Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عراقی شہر شدید دھند کی لپیٹ میں، بغداد ایئرپورٹ عارضی طور پر بند

عراق کا دارالحکومت بغداد اور وسطی شہر القاسم شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں۔ شدید دھند کے باعث بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: