Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب: پہاڑی سلسلے تروجینا میں برفباری

سعودی عرب کے پہاڑی سلسلے تروجینا اور اس کے نواح میں بدھ  کو برفباری اور ہلکی بارش ہوئی ہے، جبکہ مرکز بئر بن ھرماس، العیینہ، حالہ عمار اور شقری کے نواح میں بھی بلکی بارش کی اطلاعات ہیں جس سے موسم مزید سرد ہو گیا۔ دیکھیے سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کی ویڈیو میں 

شیئر: