Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سبزی منڈیوں کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ، شہریوں کو سبزیاں مناسب قیمت پر دستیاب ہوں گی؟

پنجاب کی سبزی منڈیوں کی ڈیجیٹل مانیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر لاہور کی سبزی منڈیوں میں بولی کے عمل کو لائیو کیمروں سے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ کیا اب شہریوں کو سبزیاں اور پھل مناسب قیمتوں پر دستیاب ہوں گے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے رائے شاہنواز کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: