Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کے بائیک ڈیلر کو 23 لاکھ سے زائد ای چالان موصول، معاملہ کیا ہے؟

لاہور کے ایک بائیک ڈیلر کے نام پر 500 سے زائد موٹر سائیکل رجسٹرڈ ہیں اور انہیں 23 لاکھ سے زائد ای چالان موصول ہوئے ہیں۔ یہ معاملہ کیا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: