Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے مبینہ کار چور گروہ سے ملنے والی ’ہیکنگ ڈیوائس‘

کراچی پولیس نے ایک ایسے کار چور گروہ کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن سے گاڑیوں کے جدید نظام کو منجمد کرنے والی ’ہیکنگ ڈیوائس‘ ملی ہے۔ ویڈیو رپورٹ

شیئر: