Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ضروری نہیں خواتین صرف بیوٹیشن ہوں‘، کراچی کی فیمیل فائر فائٹرز

کراچی کی ریسکیو ٹیم میں شامل خواتین فائر فائٹرز بھی مردوں سے کم نہیں۔ ریسکیو 1122 کے چیف آپریٹنگ افسر عابد جلال الدین کہتے ہیں کہ یہ بھی وہی ٹریننگ کرتی ہیں جو مردوں کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ فائر فائٹر عائشہ فاروق کے مطابق ’ایمرجنسی کے وقت لوگوں کو بچانے کا جذبہ اتنا غالب آ جاتا ہے کہ یاد نہیں رہتا کہ ہم خواتین ہیں۔‘ تفصیل کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: