Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرام سروس 52 روٹس سے اب 2 تک محدود، کولکتہ کے شہری عدالت میں

انڈیا کے شہر کولکتہ کے شہری قدیم ترین ٹرام سروس کو بچانے کے لیے ہائیکورٹ میں کیس لڑ رہے ہیں۔ 1970 کی دہائی میں 52 روٹس پر چلنے والی ٹرام آج صرف دو روٹس تک محدود رہ گئی ہے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو

شیئر: