Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی میں کئی دہائیوں بعد ایک بار پھر ڈبل ڈیکر بسیں سڑکوں پر

کراچی شہر میں کئی دہائیوں بعد ایک بار پھر ڈبل ڈیکر بسیں سڑکوں پر نظر آ رہی ہیں۔ شہرِ قائد میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ان بسوں کو ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے، جو شہریوں کو سستے اور معیاری سفر کی سہولیات فراہم کریں گی۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی۔

شیئر: